Saturday, October 31, 2020

*اوریفلیم کی مصنوعات کو کیسے فروخت کریں*🤔 👇🏻

*آپ کی کیٹلاگ آپ کی دوکان ہے*👇🏻
*کیٹلاگ کی خریداری پر سرمایہ کاری کریں*✌🏻
ہر ماہ دس کیٹلاگ کا آرژر دیں اور اسے 20 کسٹمرز کو باقاعدگی سے دکھائیں. کیٹلاگ ایک خرچ نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہے. ایک اوسط کیٹلاگ کو اپنی قیمت سے دس گنا زیادہ فائدہ پہنچانا چاہیے
🎯کیٹلاگ کو ایک گھر سے دوسرے گھر پہنچائیں پھرایں تاکہ ایک کیٹلاگ کو 3 سے 4 لوگ دیکھ لیں
🎯ہر کیٹلاگ پر اپنا نام اور فون نمبر یا اپنے نام کا اسٹیکر لگائیں
🎯کیٹلاگ ملتے ہی فوری طور پر آرڈر بک کریں. ایک کیٹلاگ ایک گھر میں 2 سے 3 دن رہنے دیں پھر فون پر رابطہ کریں
🎯اپنے پاس ہمیشہ ایک ے زیادہ کیٹلاگ رکھیں
🎯اوریفلیم کی مصنوعات کے پیچھے کوئی کہانی ھوتی ھے جو بتاتی ہے کہ

*یہ مصنوعات دوسری مصنوعات سے کیسے منفرد ہے*
🎯اسکا پسمنظر
🎯حصول کے زرائع
🎯اہم اجزائے ترکیبی
اہم فوائد

*پروڈکٹ کی اسٹوری کا جاننا آپ کی سیل بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا*
آپ پرجوش انداز میں مصنوعات فروخت کر سکیں گے. کسٹمرز کے سوالوں کے جواب دے سکیں گے اور مطلوبہ وضاحت فراہم کر سکیں گے
*آپ کے ناموں کی فہرست آپکی کامیابی کی بنیاد ہے. اس فہرست میں ایسے لوگوں کا اضافہ کرتے جائیں جو صاحب حیثیت ہیں مصنوعات میں دلچسپی رکھتے ہوں اور زیادہ آمدنی والے ہوں. مثلاً
⬆️قریبی رشتہ دار
⬆️پڑوسی
⬆️ساتھ کام کرنے والے
⬆️پرانے اسکول کے دوست
⬆️قریبی دوست
⬆️سوشل سرکل کے دوست
*اندرونی سرکل سے ابتدا کریں*
⬇️اپنی ظاہری تیاری پر خاص توجہ دیں
⬆️اپنے بیگ میں درج ذیل چیزیں رکھیں؛
--جتنی میٹنگز اتنی کیٹلاگ
--کسٹمرز ریکارڈ
اوریفلیم کی مصنوعات جو آپ خود کرتے ہیں
--اپنی ڈائری کو درست کریں اور کسٹمر سے وقت لیں
یہ وقت آپ کے کسٹمر کی سہولت کے مطابق ہونا چاہیے
ایک پرجوش اور دوستانہ ماحول پیدا کریں

ہمیشہ خوش اخلاقی اور سلام دعا سے ملاقات شروع کریں
مثلا آپ کہ سکتے ہیں؛
اسلام علیکم میں اوری فلیم کی/کا کنسلٹنٹ ہوں میں آپ کو اوری فلیم کی نیو کیٹلاگ دکھانا چاہتا ہوں
'' اس میں بہت شاندار مصنوعات ہیں اور اس ماہ کی آفر بھی
"" مجھے یقین ہے کہ آپ اوری فلیم کی نئی پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیں گی
"" ہمارے پاس فیملی کے ہر فرد کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور ہے نئی مصنوعات اور بہت آفرز

Share this

0 Comment to "*اوریفلیم کی مصنوعات کو کیسے فروخت کریں*🤔 👇🏻"