Tuesday, October 27, 2020

💢 *Use of Skin Care Products*💢

 💢 *Use of Skin Care Products*💢


🌐 *Facewash*

*فیس واش*


👈🏻دن میں دو مرتبہ مٹر کے دانے کے برابر فیس واش لے کر منہ دھونا ہے


🌐 *Cleansing Gel*

*کلینزنگ جیل*


👈🏻یہ 2 ان 1 فیس واش + کلینزر ہے .مٹر کے دانے کے برابر لے کر تین سے پانچ منٹ تک منہ دھونا ہے اور کلینزنگ کرنی ہے  .


🌐 *Toner*

*‏ٹونر*


👈🏻کوٹن(cotton) میں دو Drop لے کر پورے فیس پر لگانا ہے اور لگا کر چھوڑ دینا ہے اس کو واش نہیں کیا جاتا.


🌐 *Eye Cream*

*آئ کریم* 


رنگ فنگر(ring finger) میں ایک ڈراپ کے برابر لے کر آنکھوں کے اردگرد گولائی میں لگائیں گال کی ہڈی سے اوپر .انگلی سے ٹپ ٹپ(tap tap) کر کے.

🌐 *Serum*

*سیرم*


👈🏻سیرم لگانے کے دو طریقے ہیں:

📍ایک یہ کہ ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر انگلیوں کی مدد سے ٹیپ ٹیپ کر کر لگا لیں.


📍دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک سے دو ڈراپس لے کر کریم میں ملا کر لگا لیں . 


🌐 *Day Cream*

*ڈے کریم*


👈🏻 دن میں منہ دھو کر ایک مٹر کے دانے کے برابر لے کر چہرے  پہ لگا لیں جب تک چہرے پر جذب ہو جائے .اس میں موجود ایس پی ایف (SPF) آپ کے چہرے کو دھوپ سے محفوظ رکھے گا اور ماحول کی آلودگی سے بچائے گا.


🌐 *Night Cream*

*نائٹ کریم*


👈🏻رات میں منہ دھوکر مٹر کے دانے کے برابر پورے چہرے پر لگا لیں جذب ہونے تک .


🌐 *Scrub*

*اسکرب*


👈🏻ذرا سی مقدار میں اسکرب لے کر گیلے فیس پر لگا کر انگلیوں کو گول گول فیس پہ گھما کر اسکر بنگ کرنی ہے پانچ سے سات  منٹس .(اسکرب ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا ).


🌐 *Mask*

*ماسک*


👈🏻ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر پتلی سی لیر (layer)  لگالیں اور ڈرائے ہونے پر 20 سے 25 منٹ بعد پورے چہرے کو گیلے ٹشو (tissue)  سے صاف کر لیں . (ماسک ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا )

Share this

0 Comment to " 💢 *Use of Skin Care Products*💢"