Friday, December 18, 2020

Suger Scrub Available in Mini Jar Also


 

Suger Scrub Available in Mini Jar Also

30 ml in 250 Rs. only

Suger scrub Buffs away dead skin cells to leave skin soft, supple and wonderfully fragrant.

Suger scrub use on wet skin 1–2 times a week to gently exfoliate and nourish.

Saturday, December 12, 2020

Monday, November 23, 2020

Monthly Quick Pick Offer For The Month of December

 Milk & Honey Hand & Body Cream 250ml

Intensively nourishes skin leave soft, supply and hydrate all the day.

Milk & Honey Gold Nourishing Hand & Body Cream is an ultra-indulgent, nourishing cream infused with organically sourced extracts of milk and honey. Intensively nourishes hands and body to leave skin soft, supple, fragrant and hydrated all day.





ORGANICALLY SOURCED EXTRACTS OF MILK & HONEY

Milk is rich in moisturizing and conditioning vitamins, minerals and proteins – for soft, supple skin.

Honey is a sugar-rich ingredient containing vitamins, minerals and folic acid. Gently exfoliates, revitalises and locks in moisture for soft, supple, radiant skin.


Knowing the benefits of milk and honey, we have created the indulgent Milk & Honey Gold collection. Offering a wide range of nourishing and rich formulations for your face, hair and body that provide you with the ultimate pampering experience.


FOR HANDS:

Apply a pea-sized amount of the Hand & Body Cream to each hand and massage in.

FOR BODY:

Apply liberally onto dry, cleansed skin, preferably directly after your bath or shower. Massage in until fully absorbed.

Dream Deal For The Month of December

Dream Deal For The Month of December upto 40% off




Spend Rs. 2000 in Catalogue and Get Optimals Even Out Replenishing Night Cream at  Rs. 1279


 Even Out Replenishing Night Cream is a rich, nourishing night cream that reduces the appearance of dark spots, helps prevent future dark spots and promotes a more radiant and even complexion. Formulated with a Swedish natural ingredient blend and LumiLight Complex. Dermatologically tested and suitable for all skin types.

When our scientists consumer* tested Optimals Even Out Night Cream together with the Day Cream (32479) and Serum (33108), 

They achieved the following results!

  •  Reduces the appearance of dark spots
  •  Evens skin tone
  •  Improves skin radiance
  •  Brightens the skin
  •  Reduces discolouration
  •  Skin complexion is more uniform in 14 days
  •  Hydrating

Key ingredients include:

  • A Swedish natural ingredient blend featuring Meadowsweet, Gooseberry and Rosehip Seed Oil. Optimised to help you reduce dark spots and achieve a more even complexion.
  • LumiLight Complex – works to minimise the appearance of existing dark spots and prevent future discolourations from forming.

All Ingredients

AQUA, GLYCERIN, DICAPRYLYL CARBONATE, CYCLOPENTASILOXANE, PENTAERYTHRITYL DISTEARATE, PROPANEDIOL, CYCLOHEXASILOXANE, GLYCERYL STEARATE, PEG-100 STEARATE, SODIUM POLYACRYLATE, PHENOXYETHANOL, DIMETHICONE, SUCROSE DILAURATE, STEARIC ACID, PARFUM, CAPRYLYL GLYCOL, IMIDAZOLIDINYL UREA, PALMITIC ACID, POLYSORBATE 20, CARBOMER, DISODIUM EDTA, ROSA CANINA FRUIT OIL, PISUM SATIVUM EXTRACT, ARACHIDIC ACID, LAURIC ACID, MYRISTIC ACID, P-ANISIC ACID, RIBES GROSSULARIA FRUIT EXTRACT, SPIRAEA ULMARIA LEAF EXTRACT, SORBIC ACID, POTASSIUM SORBATE, SODIUM BENZOATE, TOCOPHEROL, +/-: CI 77891



Sunday, November 22, 2020

Thursday, November 12, 2020

*Introduction of oriflame*

*Oriflame is brand of Sweden (Germany)...Oriflame 1967 mai start hua all over the world almost 62+ countries...pakistan mai start hua 2009 mai*


*3million + consultant all over the world*


*Oriflame owners are 2 brothers JONAS and ROBERT they belong from Sweden they are also co-founder of world child foundation*


*5 manufacturing plants*

*1-China*

*2-Poland*

*3-India*

*4-Sweden*

*5-Russia*


*Above 100+ scientist and skin care expert, they reserarch on each product almost 1 year plus before launching any product they test on human and that is the main point oriflame products are human tested not animal tested....that's y its safe for us*


*All products are made by natural ingredients basically oriflame products are merge of nature and science, organic and herbs ....no side effects and clinically proven*


*oriflame is one stop shop here you can buy head to toe cosmetics products*


*Oriflame provides you opportunities , you can groom ur self , you can earn as much as u can and have fun through this platform you can fulfill ur dreams and be independent with handsome earning but according to ur hardwork and effort*


*Oriflame opportunities*


*1-Look great*

*2-Make money*

*3-Have fun*


*If you want to be successful by this platform so must follow our success formula*


*~success formula~*

*1-show*

*2-invite*

*3-attend*


Oriflame has a vast variety of products including

☑️Shampoo and conditioner for all scalp types and all issues

☑️Skin care routine for all skin type including facewash scrubs and facials

☑️Skin issues treatment (black head acne scars

☑️Skin care routine for aging dark spots wrinkles and saggy skin

☑️ Sunblock

☑️ Skin care tools (black head remover and massage tools

☑️ Protecting balm for eyes knees elbow cuticles lips and feet

☑️ Eye cream for hydration and dark circles

☑️Toothcare (toothpaste) for adults and kids

☑️ Hair oils

☑️ Hair styling products

☑️ Hair treatments shampoos conditoner mask and serum

☑️ Face cream and lotions

☑️ Body lotion and hand creams 

☑️ Body scrubs

☑️ Feet cream for foot care

☑️ Body Fleming lotion for saggy body

☑️ Gel for strch marks after pregnancy

☑️ Big range of soaps and shower gels creams for all skin type

☑️ Skin care range for men

☑️ Shaving gel and after shaving balm for Men

☑️ Perfumes and body spray for him and her

☑️ Dedreont for him and her 

☑️ Manicure and pedicure kits

☑️ A vast range of make up

💄Different base for all skin type

💄Concealer

💄Face powder

💄Primer

💄Bulshan hightighter

💄Lips sticks all shade a and types

💄Lip caryona

💄Lip pencils

💄Make up pearls

💄Eye liner in different colors

💄Mascara

💄Eye pencil in different colors

💄Eye shade kits

💄Lip protection balms

💄Make up tools eye lashes curler

Make up brushes


Tuesday, November 10, 2020

Monday, November 9, 2020

Wednesday, November 4, 2020

Why Oriflame Products better than other products اوری فلیم پروڈیکٹ کیوں زیادہ بہتر ہیں دوسری پروڈیکٹ کےمقابلےمیں ؟؟؟

🔴Oriflame product
اوری فلیم پروڈیکٹ کیوں زیادہ بہتر ہیں دوسری پروڈیکٹ کےمقابلےمیں ؟؟؟
۔⬅اوری فلیم %💯 کیمیکل فری پروڈیکٹ ہے۔ 
۔💁🏼اوری فلیم پہلی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ہے۔
۔🙅اوری فلیم کی ڈائریکٹ سیلنگ کی وجہ سے اس کی نقلی پرو ڈیکٹ مار کیٹ میں نہیں بن سکتی۔
۔ 🌳اوری فلیم pure جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتا ہے۔
۔اوری فلیم کی پرو ڈیکٹ سے کوئیside effects نہیں ہوتا ۔
۔👩🏼اوری فلیم شیمپو بال سفید نہیں کرتا اور اس کے استعمال سے بال مضبوط اور جھڑنا کم ہوتے ہیں۔
۔💄اوری فلیم کیLipsticks ہونٹوں کو کالا نہیں کرتی ساتھ ہی ہونٹوں کو moisturize رکہتے ہیں۔
۔👸🏻اوری فلیم کی اسکن سے Related پروڈیکٹ آپ کی اسکن کو %💯 Resultدیتی ہیں۔9۔💆🏻اوری فلیم ایک ایسی کمپنی ہے جس سے ہم سیلف گرومنگ سیکھتے ہیں ۔1۔👈🏻اوری فلیم پروڈیکٹ ہر اسکن کےالگ موجود ہیں ۔ -

اوریفلیم کمپنی کیا ہے اور اس کو جوائن کرنے کے کیا فائدے ہیں؟

 اوریفلیم کمپنی کیا ہے اور اس کو جوائن کرنے کے کیا فائدے ہیں؟

اوریفلیم سویڈش کاسمیٹکس  کمپنی ہیں جو 1967 میں شروع ہوئی اور اس وقت 62 سے زیادہ ممالک میں یہ کمپنی اپنا بزنس کر رہی ہیں دنیا کی دوسرے نمبر کی کاسمیٹک کمپنی ہیں جس کو آپ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں...پاکستان میں 2009 میں سٹارٹ ہوئی اس وقت اس کمپنی کے 2 آؤٹ لیٹس ہیں ایک لاہور اور دوسرا کراچی میں....


اوریفلیم میں روز مرہ استمال کرنے والی تمام کاسمیٹکس پروڈکٹس موجود ہیں اس کے علاوہ سکن کیئر , ہیئر کیئر ,باڈی کیئر اور میک اپ سب کچھ دستیاب ہیں... تمام پروڈکٹس قدرتی اجزا ٕ سے تیار شدہ ہیں جس کو آپ خود بھی استمال کر سکتی ہیں اور دوسروں کو بھی مشورہ دے سکتی ہیں....

آپ اوریفلیم کو اپنی پرسنل شاپنگ کیلئے بھی جوائن کر سکتے ہیں اور بزنس کے طور پر بھی ... ممبر  بننے کے فائدے  آپ کو ملتا ہے ہر پروڈکٹ پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ جو کہلاتا ہیں آپ کا منافع اس طرح آپ کو ہر پروڈکٹ سیلینگ پر منافع ملتا ہیں اس کے علاوہ جوائننگ کہ بعد پہلے تین ماہ تک 10,000 ہزار کے تحفے حاصل کرے.... 

اب مزید آپ اس بزنس میں بڑھنا چاہتے ہیں کمانا چاہتے ہیں 20 فیصد منافع سے زیادہ تو اب شروع ہوتا ہے نیٹ ورک سسٹم آپ لوگوں کو اس کمپنی کے بارے میں متعارف کروائے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتائے اور ان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنائے جیسے جیسے آپ کی ٹیم بڑھے گی آپ کی آمدن میں اضافہ ہو گا....

مزید رہنمائی کیلئے آپ ہم سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں....

براہ مہربانی اس کمپنی کا موازنہ کسی بھی فراڈ یا فیک کمپنی سے نہ کرے یہ گورنمنٹ آف پاکستان سے تصدیق شدہ ہیں مزید آپ کوئی بھی تصدیق گوگل اور یوٹیوب پر کر سکتے ہیں...

اگر آپ بھی رجسٹرد ہونا چاہتے ہیں اس کمپنی کہ ساتھ تو اس کیلئے درکار ہیں

Gmail

Adress

Cnic picture

Contact number

رجسٹریشن فیس 498 روپے جس کہ بدلے میں آپ کو ملے گا کچھ ایسا میٹیریئل جس میں آپ کیلئے ایک بہتر گائیڈ لائن ہو گی...

شکریہ

Sunday, November 1, 2020

Saturday, October 31, 2020

ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS

 *ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS*


*BP* BONUS POINTS( is s apki % banti hai apko gifts milty hen)


*BV* BUSINESS VOLUME

(is s apka commission increase hota hai)


*CP* CONSULTANT PRICE  ( jis price p apko products milti hain yani 20% less kar k )


*PROSPECT* (har wo shakhs jis n oriflame join naa kia ho lekin ap usko join krwana chahty hon)


*SPONCER* (wo shakhs jis ny apko join karwaya ho oriflame me )


*UPLINE* (Aap ka Manager Director jo ap k sponcer ka sponcer ho)


*DOWNLINE* (Aapki team m jo log join hon)


 *Starter* (jo Oriflame join kr k abi chezon ko understand kr rhy hon)


 *Recruit* (jo Oriflame join krny k bd 1st order place kr chuky hon chahy wo 10 bp ka ho 20 bp ka ya 5 bp ka ho)


 *Qyalified recruit* (jo apni joining k 1st month me 100 bp ka order place kr chuka ho)

*اوریفلیم کی مصنوعات کو کیسے فروخت کریں*🤔 👇🏻

*آپ کی کیٹلاگ آپ کی دوکان ہے*👇🏻
*کیٹلاگ کی خریداری پر سرمایہ کاری کریں*✌🏻
ہر ماہ دس کیٹلاگ کا آرژر دیں اور اسے 20 کسٹمرز کو باقاعدگی سے دکھائیں. کیٹلاگ ایک خرچ نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہے. ایک اوسط کیٹلاگ کو اپنی قیمت سے دس گنا زیادہ فائدہ پہنچانا چاہیے
🎯کیٹلاگ کو ایک گھر سے دوسرے گھر پہنچائیں پھرایں تاکہ ایک کیٹلاگ کو 3 سے 4 لوگ دیکھ لیں
🎯ہر کیٹلاگ پر اپنا نام اور فون نمبر یا اپنے نام کا اسٹیکر لگائیں
🎯کیٹلاگ ملتے ہی فوری طور پر آرڈر بک کریں. ایک کیٹلاگ ایک گھر میں 2 سے 3 دن رہنے دیں پھر فون پر رابطہ کریں
🎯اپنے پاس ہمیشہ ایک ے زیادہ کیٹلاگ رکھیں
🎯اوریفلیم کی مصنوعات کے پیچھے کوئی کہانی ھوتی ھے جو بتاتی ہے کہ

*یہ مصنوعات دوسری مصنوعات سے کیسے منفرد ہے*
🎯اسکا پسمنظر
🎯حصول کے زرائع
🎯اہم اجزائے ترکیبی
اہم فوائد

*پروڈکٹ کی اسٹوری کا جاننا آپ کی سیل بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا*
آپ پرجوش انداز میں مصنوعات فروخت کر سکیں گے. کسٹمرز کے سوالوں کے جواب دے سکیں گے اور مطلوبہ وضاحت فراہم کر سکیں گے
*آپ کے ناموں کی فہرست آپکی کامیابی کی بنیاد ہے. اس فہرست میں ایسے لوگوں کا اضافہ کرتے جائیں جو صاحب حیثیت ہیں مصنوعات میں دلچسپی رکھتے ہوں اور زیادہ آمدنی والے ہوں. مثلاً
⬆️قریبی رشتہ دار
⬆️پڑوسی
⬆️ساتھ کام کرنے والے
⬆️پرانے اسکول کے دوست
⬆️قریبی دوست
⬆️سوشل سرکل کے دوست
*اندرونی سرکل سے ابتدا کریں*
⬇️اپنی ظاہری تیاری پر خاص توجہ دیں
⬆️اپنے بیگ میں درج ذیل چیزیں رکھیں؛
--جتنی میٹنگز اتنی کیٹلاگ
--کسٹمرز ریکارڈ
اوریفلیم کی مصنوعات جو آپ خود کرتے ہیں
--اپنی ڈائری کو درست کریں اور کسٹمر سے وقت لیں
یہ وقت آپ کے کسٹمر کی سہولت کے مطابق ہونا چاہیے
ایک پرجوش اور دوستانہ ماحول پیدا کریں

ہمیشہ خوش اخلاقی اور سلام دعا سے ملاقات شروع کریں
مثلا آپ کہ سکتے ہیں؛
اسلام علیکم میں اوری فلیم کی/کا کنسلٹنٹ ہوں میں آپ کو اوری فلیم کی نیو کیٹلاگ دکھانا چاہتا ہوں
'' اس میں بہت شاندار مصنوعات ہیں اور اس ماہ کی آفر بھی
"" مجھے یقین ہے کہ آپ اوری فلیم کی نئی پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیں گی
"" ہمارے پاس فیملی کے ہر فرد کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور ہے نئی مصنوعات اور بہت آفرز

چہرے کے مسائل Skin Problems

چہرے کے مسائل

عموما زیادہ تر لوگ چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے آسان اور تیزی سے اثر کرنے والے علاج کو پسند کرتے ہیں۔ اور اسی جلد بازی میں مختلف اور مہنگے جو بہترین بھی ہوتے ہیں، کریموں کا انتخاب کر لیتے ہیں۔
جبکہ یہ جاننے کی کوشس ہی نہیں کرتے کہ ہمارے چہرے کو کیا چاہیے؟
اور یہ غلطی کرنا مہنگی پڑھ جاتی ہے۔ جس سے مختلف سکن پرابلمز نمودار ہو جاتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ کریم صحیح نہیں ہے جبکہ غلطی کریم کی نہیں ہماری اپنی ہوتی ہیں۔
ایسا کیوں؟ آئیے جانتے ہیں۔۔۔!!

سب سے پہلے ہمارے لیے یہ جاننا بہت ضروی ہیں کہ ہماری سکن کس ٹائپ کی ہے۔ کیونکہ ہر ٹائپ سکن کا علاج الگ الگ ہوتے ہیں۔

سکن ٹائپ 6 قسم کے ہوتے ہیں۔
1- عام جلد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Normal Skin
2- چکنی جلد ۔۔۔۔۔۔ Oily Skin
3- خشک جلد ۔۔۔۔۔۔ Dry Skin
4- حساس جلد ۔۔۔۔ Sensitive Skin
5- مجموعی جلد ۔۔ Combination Skin
6- عمری جلد ۔۔۔۔۔۔۔ Ageing Skin

اب یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری سکن کس ٹائپ کی ہے؟
اس کے لیے ہمیں مندرجہ ذیل وجوہات پر غور کرنا ہے۔

1- عام جلد Normal Skin
• نا چکنی نا خشک
• تھوڑے بہت رنگ مطلب کھبی لال کھبی براؤن
• بے داغ
• ہموار سطح

2- چکنی جلد Oily Skin
• چکنی چمکدار
• مہاسوں کا شکار
• بلیک ہیڈز

3- خشک جلد Dry Skin
• خشکی
• سرخ سطح
• پھیکا یا مایوس کن
• نشان جلدی بننا

4- حساس جلد Sensitive Skin
• داغ
• لال دھبے
• ٹوٹی ہوئی باریک روئیں
• خارش محسوس ہونا

5- مجموعہ جلد Combination Skin
• کھبی خشک کھبی چکنی سطح 
• بلیک ہیڈز
• کھلے مسام

6- عمری جلد Ageing Skin
• بڑے عمر کے افراد کی جلد کو عمری جلد کہتے ہیں۔
• سخت جلد
• جھریاں

ہر ٹائپ سکن کا علاج الگ ہے، اسی لیے اپنی سکن کے حساب سے کوئی کریم یا نسخہ استعمال کرنے کی کوشس کریں۔

میں نے اکثر گروپ میں دیکھا ہے کہ اگر کوئی ممبر کسی سکن کے مسئلے کا پوچھ لیتا ہے تو کمنٹ میں ہر کوئی مختلف نسخے یا کریم تجویز کر دیتے ہے جو اچھے بھی ہوتے ہیں لیکن نے سود، کیونکہ کوئی مکمل تشخیص نہیں کرتا جس کی وجہ سے مسئلہ اور بھی بڑھ جاتا ہے اور سائیڈ ایفیکٹ کر جاتا ہے۔

ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS

 *ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS*


*BP* BONUS POINTS( is s apki % banti hai apko gifts milty hen)


*BV* BUSINESS VOLUME

(is s apka commission increase hota hai)


*CP* CONSULTANT PRICE  ( jis price p apko products milti hain yani 20% less kar k )


*PROSPECT* (har wo shakhs jis n oriflame join naa kia ho lekin ap usko join krwana chahty hon)


*SPONCER* (wo shakhs jis ny apko join karwaya ho oriflame me )


*UPLINE* (Aap ka Manager Director jo ap k sponcer ka sponcer ho)


*DOWNLINE* (Aapki team m jo log join hon)


 *Starter* (jo Oriflame join kr k abi chezon ko understand kr rhy hon)


 *Recruit* (jo Oriflame join krny k bd 1st order place kr chuky hon chahy wo 10 bp ka ho 20 bp ka ya 5 bp ka ho)


 *Qyalified recruit* (jo apni joining k 1st month me 100 bp ka order place kr chuka ho)

Tuesday, October 27, 2020

💢 *Use of Skin Care Products*💢

 💢 *Use of Skin Care Products*💢


🌐 *Facewash*

*فیس واش*


👈🏻دن میں دو مرتبہ مٹر کے دانے کے برابر فیس واش لے کر منہ دھونا ہے


🌐 *Cleansing Gel*

*کلینزنگ جیل*


👈🏻یہ 2 ان 1 فیس واش + کلینزر ہے .مٹر کے دانے کے برابر لے کر تین سے پانچ منٹ تک منہ دھونا ہے اور کلینزنگ کرنی ہے  .


🌐 *Toner*

*‏ٹونر*


👈🏻کوٹن(cotton) میں دو Drop لے کر پورے فیس پر لگانا ہے اور لگا کر چھوڑ دینا ہے اس کو واش نہیں کیا جاتا.


🌐 *Eye Cream*

*آئ کریم* 


رنگ فنگر(ring finger) میں ایک ڈراپ کے برابر لے کر آنکھوں کے اردگرد گولائی میں لگائیں گال کی ہڈی سے اوپر .انگلی سے ٹپ ٹپ(tap tap) کر کے.

🌐 *Serum*

*سیرم*


👈🏻سیرم لگانے کے دو طریقے ہیں:

📍ایک یہ کہ ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر انگلیوں کی مدد سے ٹیپ ٹیپ کر کر لگا لیں.


📍دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک سے دو ڈراپس لے کر کریم میں ملا کر لگا لیں . 


🌐 *Day Cream*

*ڈے کریم*


👈🏻 دن میں منہ دھو کر ایک مٹر کے دانے کے برابر لے کر چہرے  پہ لگا لیں جب تک چہرے پر جذب ہو جائے .اس میں موجود ایس پی ایف (SPF) آپ کے چہرے کو دھوپ سے محفوظ رکھے گا اور ماحول کی آلودگی سے بچائے گا.


🌐 *Night Cream*

*نائٹ کریم*


👈🏻رات میں منہ دھوکر مٹر کے دانے کے برابر پورے چہرے پر لگا لیں جذب ہونے تک .


🌐 *Scrub*

*اسکرب*


👈🏻ذرا سی مقدار میں اسکرب لے کر گیلے فیس پر لگا کر انگلیوں کو گول گول فیس پہ گھما کر اسکر بنگ کرنی ہے پانچ سے سات  منٹس .(اسکرب ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا ).


🌐 *Mask*

*ماسک*


👈🏻ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر پتلی سی لیر (layer)  لگالیں اور ڈرائے ہونے پر 20 سے 25 منٹ بعد پورے چہرے کو گیلے ٹشو (tissue)  سے صاف کر لیں . (ماسک ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا )

اوریفلیم کے ساتھ کاروبار کرنے کا موقع

اوریفلیم کے ساتھ کاروبار کرنے کا موقع 

اوریفلیم ایک نیچرل سویڈش کاسمیٹک کمپنی ہے، 1967 میں دو بھائیوں نے اوریفلیم کمپنی کی بنیاد رکھی تھی، جو ڈائریکٹ سیلینگ کے زریعے اپنی پراڈکٹس کی سیل کرتی ہے، اس کمپنی  میں ایک ہزار قسم کی پراڈکٹس موجود ہیں۔

پراڈکٹس:

سکن کئیر| کلر کاسمٹیکس| ہئیر کلر| باڈی کئیر| اور خوشبویات۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس کسی بھی ریٹیلر سٹور یا مارکیٹ میں موجود نہیں ہیں، پراڈکٹس لینے کے لیے کمپنی کے ممبر سے رابطہ کر کے پراڈکٹس خرید سکتے ہیں، یا خود کمپنی کے ممبر بن کر آپ اوریفلیم کی پراڈکٹس خرید سکتے ہیں۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس کوالٹی کے لحاظ سے  دنیا کی ٹاپ 10 برانڈز لسٹ میں موجود ہے، اور 65 ممالک میں کام کر رہی ہے۔اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہیں، سکن پہ کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں کرتیں، گارینٹیڈ رزلٹ ہیں۔
اوریفلیم سے ہمیں تین طرح کے مواقع ملتے ہیں۔
1): خوبصورت نظر آئیے 
2):منافع کمائیے
3):مزے کیجئے

1):خوبصورت نظر آئیے
روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے تمام پراڈکٹس ہمارے پاس موجود ہیں۔ ہر انسان شمپو ، کنڈیشنر، ٹوتھ پیسٹ، صابن، ہئیر آئل اور باقی پراڈکٹس استعمال کرتا ہے۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہے۔اور موجودہ فیشن کے مطابق ہیں۔

اوریفلیم کی پراڈکٹس استعمال کر کے آپ خوبصورت نظر آئیں گے اور آپکو مکمل رزلٹ ملے گا، اور آپ ایک خوشی محسوس کریں گے جب اوریفلیم کا برانڈ استعمال کریں گے۔ 

ہمارے پاس 400 سے زائد پراڈکٹس پاکستان میں موجود ہیں۔ جس میں
سکن کئیر| ہئیر کئیر| باڈی کئیر| خوشبویات|میک اپ
یہ پراڈکٹس ہر گھر کا استعمال ہیں۔اور ان پراڈکٹس کے بدلے آپکو مل رہا ہے ایک زبردست کاروبار؛ اگلا سٹیپ ہے اوریفلیم کے ساتھ پیسہ کمانا۔

2):منافع کمائیے

اوریفلیم میں آپ تین طرح سے پیسے کما سکتے ہیں:
پیسے کمانے کا پہلا طریقہ 25 فیصد فوری منافع:
فوری منافع 25 فیصد اور 20 فییصد ڈسکاونٹ*

اوریفلیم کا میگزین اپنے دوستوں، رشتےداروں، فیملی، بیوٹی پالرز اور اپنے جاننے والوں کو د یکھا کر آڈرز لینا، آپکو  ہر آڈرز پہ 25 فیصد منافع ہو گا، مثال کے طور پہ آپ کے پاس پانچ ہزار روپے کا آڈر آیا تو آپ چار ہزار اوریفلیم کو ادا کرکے پراڈکٹس لے لو گے اور باقی ایک ہزار اپنے پاس ممافع رکھ لو گے۔ اسی طرح آپ جتنے زیادہ آڈرز لیں گے اتنی زیادہ انکم ۔
اگر آپ کے پاس ایک مہینے میں پندرہ ہزار  کے آڈرز آئےتو آپ تین ہزار کما لیں گے۔ زیادہ آڈرز زیادہ منافع: 
لیکن اس طریقے کے علاوہ ایک اور زبردست طریقہ ہے پیسے کمانے کا۔۔۔۔۔ 
اگر آپ آپنی ٹیم بنا کر کام کریں۔۔۔
پیسے کمانے کا دوسرا طریقہ ہے ٹیم ورک:

ٹیم ورک

جس طرح آپ آوریفلیم کے کنسلٹنٹ ہیں اسی طرح اور لوگوں کو اوریفلیم کمپنی کے بارے میں بتانا، جو لوگ آپ کے ریفرنس سے اوریفلیم جوائن کریں گے تو وہ آپکی ٹیم یا آپکے ڈاون لائن کہلائے گے، انکی کارکردگی پر آپکو کمپنی ماہانہ بنک چیک دیتی ہے جو آپ کسی بھی بنک سے نکلوا سکتے ہیں۔جتنے زیادہ لوگ جوائن کرو گے اتنا زیادہ منافع ملے گا۔

نقد انعام
پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ اوریفلیم میں ایک لیڈر بنتے ہیں اور  ٹائٹل حاصل کر لیتے ہیں، مثال کے طور پر مینیجر، سینئر مینیجر یا ڈاریکٹر بن جاتے ہیں توکمپنی  آپکو نقد انعام بھی دیتی ہے۔چھ ہزار سے لے کر دس کروڑ تک نقد انعام حاصل کر سکتے ہیں
فوری منافع، ٹیم کی کارکردگی پہ منافع اور نقد انعام ملاکر آپ اوریفلیم سے آپنی آمدنی بنا سکتے ہیں!

3): مزے کیجیے

آپ کام کے ساتھ ساتھ مزے بھی کر سکتے ہیں، اس طرح ہمارے مختلف شہروں میں مختلف سیمینار اور ٹریئنگز ہوتی ہیں، ان میں حصہ لینا اور اسکے علاوہ مختلف شہروں میں تقریبات رکھتے ہیں، ان میں شرکت کرنا، اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ جو لوگ زیادہ محنت کرتے ہیں اپنی ٹیم کے ساتھ انکو بین لاقوامی سیر کرنے کا موقع ملتا ہے فیملی کے ایک ممبر کے ساتھ۔

▪سماجی تعلقات اور دوست
▪ہر سال 3 بین لاقوامی کانفرنس
▪کامیابی پہ حوصلہ افزائی کے مواقع

اوریفلیم کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:
¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔
¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ جگہ کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔
¤ کوئی دفتر آنے جانے کا چکر نہیں ہوتا۔
¤ محدود ٹارگٹ ہوتا ہے۔
¤ رجسٹریشن فیس بہت کم ہوتی ہے۔
¤ نیٹ ورکینگ سسٹم ہے۔
 ¤ اس میں کوئی سرمایہ کاری نہیں۔
¤ آپ اپنے جوائنیگ کے پہلے دن سے  کمانا شروع کر سکتے ہیں۔¤ آپ لامحدود پیسہ کما سکتے ہیں۔
¤ بغیر فیس کے آپ ٹریئنگ لے سکتے ہیں۔

اوریفلیم کمپنی میں کام کرتے ہوئے آپ ملازم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کنسلٹنٹ کہلاتے ہیں اور آپ کا کوئی بوس نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی ٹائم کی پابندی، آپ اپنی مرضی سے کام کرو گے، کام کرو گے تو انکم آئے گی، گھر بیٹھ کر آپ سب کچھ کر سکتے ہیں اس لئے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔

اوریفلیم ایک شاندار پلیٹ فارم ہیں۔ جتنا مرضی آپ کمانا چاہے آپ کما سکتے ہیں۔۔۔۔

ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو ہر قدم پہ گائید کریں گے۔

مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کریں۔۔۔
 
اب آپ فیصلہ کریں اور ہمیں جوائن کریں۔۔۔۔۔