Categories
Suger Scrub Available in Mini Jar Also
Suger Scrub Available in Mini Jar Also 30 ml in 250 Rs. only Suger scrub Buffs away dead skin cells to leave skin soft, supple and wonder...
Search This Blog
Comment
Your source for the lifestyle news. This demo is crafted specifically to exhibit the use of the theme as a lifestyle site. Visit our main page for more demos.
Monday, November 9, 2020
Wednesday, November 4, 2020
Why Oriflame Products better than other products اوری فلیم پروڈیکٹ کیوں زیادہ بہتر ہیں دوسری پروڈیکٹ کےمقابلےمیں ؟؟؟
اوری فلیم پروڈیکٹ کیوں زیادہ بہتر ہیں دوسری پروڈیکٹ کےمقابلےمیں ؟؟؟
۔ 🌳اوری فلیم pure جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتا ہے۔
۔اوری فلیم کی پرو ڈیکٹ سے کوئیside effects نہیں ہوتا ۔
۔👩🏼اوری فلیم شیمپو بال سفید نہیں کرتا اور اس کے استعمال سے بال مضبوط اور جھڑنا کم ہوتے ہیں۔
۔💄اوری فلیم کیLipsticks ہونٹوں کو کالا نہیں کرتی ساتھ ہی ہونٹوں کو moisturize رکہتے ہیں۔
۔👸🏻اوری فلیم کی اسکن سے Related پروڈیکٹ آپ کی اسکن کو %💯 Resultدیتی ہیں۔9۔💆🏻اوری فلیم ایک ایسی کمپنی ہے جس سے ہم سیلف گرومنگ سیکھتے ہیں ۔1۔👈🏻اوری فلیم پروڈیکٹ ہر اسکن کےالگ موجود ہیں ۔ -
اوریفلیم کمپنی کیا ہے اور اس کو جوائن کرنے کے کیا فائدے ہیں؟
اوریفلیم کمپنی کیا ہے اور اس کو جوائن کرنے کے کیا فائدے ہیں؟
اوریفلیم سویڈش کاسمیٹکس کمپنی ہیں جو 1967 میں شروع ہوئی اور اس وقت 62 سے زیادہ ممالک میں یہ کمپنی اپنا بزنس کر رہی ہیں دنیا کی دوسرے نمبر کی کاسمیٹک کمپنی ہیں جس کو آپ گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں...پاکستان میں 2009 میں سٹارٹ ہوئی اس وقت اس کمپنی کے 2 آؤٹ لیٹس ہیں ایک لاہور اور دوسرا کراچی میں....
اوریفلیم میں روز مرہ استمال کرنے والی تمام کاسمیٹکس پروڈکٹس موجود ہیں اس کے علاوہ سکن کیئر , ہیئر کیئر ,باڈی کیئر اور میک اپ سب کچھ دستیاب ہیں... تمام پروڈکٹس قدرتی اجزا ٕ سے تیار شدہ ہیں جس کو آپ خود بھی استمال کر سکتی ہیں اور دوسروں کو بھی مشورہ دے سکتی ہیں....
آپ اوریفلیم کو اپنی پرسنل شاپنگ کیلئے بھی جوائن کر سکتے ہیں اور بزنس کے طور پر بھی ... ممبر بننے کے فائدے آپ کو ملتا ہے ہر پروڈکٹ پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ جو کہلاتا ہیں آپ کا منافع اس طرح آپ کو ہر پروڈکٹ سیلینگ پر منافع ملتا ہیں اس کے علاوہ جوائننگ کہ بعد پہلے تین ماہ تک 10,000 ہزار کے تحفے حاصل کرے....
اب مزید آپ اس بزنس میں بڑھنا چاہتے ہیں کمانا چاہتے ہیں 20 فیصد منافع سے زیادہ تو اب شروع ہوتا ہے نیٹ ورک سسٹم آپ لوگوں کو اس کمپنی کے بارے میں متعارف کروائے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتائے اور ان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنائے جیسے جیسے آپ کی ٹیم بڑھے گی آپ کی آمدن میں اضافہ ہو گا....
مزید رہنمائی کیلئے آپ ہم سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں....
براہ مہربانی اس کمپنی کا موازنہ کسی بھی فراڈ یا فیک کمپنی سے نہ کرے یہ گورنمنٹ آف پاکستان سے تصدیق شدہ ہیں مزید آپ کوئی بھی تصدیق گوگل اور یوٹیوب پر کر سکتے ہیں...
اگر آپ بھی رجسٹرد ہونا چاہتے ہیں اس کمپنی کہ ساتھ تو اس کیلئے درکار ہیں
Gmail
Adress
Cnic picture
Contact number
رجسٹریشن فیس 498 روپے جس کہ بدلے میں آپ کو ملے گا کچھ ایسا میٹیریئل جس میں آپ کیلئے ایک بہتر گائیڈ لائن ہو گی...
شکریہ
Sunday, November 1, 2020
Saturday, October 31, 2020
ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS
*ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS*
*BP* BONUS POINTS( is s apki % banti hai apko gifts milty hen)
*BV* BUSINESS VOLUME
(is s apka commission increase hota hai)
*CP* CONSULTANT PRICE ( jis price p apko products milti hain yani 20% less kar k )
*PROSPECT* (har wo shakhs jis n oriflame join naa kia ho lekin ap usko join krwana chahty hon)
*SPONCER* (wo shakhs jis ny apko join karwaya ho oriflame me )
*UPLINE* (Aap ka Manager Director jo ap k sponcer ka sponcer ho)
*DOWNLINE* (Aapki team m jo log join hon)
*Starter* (jo Oriflame join kr k abi chezon ko understand kr rhy hon)
*Recruit* (jo Oriflame join krny k bd 1st order place kr chuky hon chahy wo 10 bp ka ho 20 bp ka ya 5 bp ka ho)
*Qyalified recruit* (jo apni joining k 1st month me 100 bp ka order place kr chuka ho)
*اوریفلیم کی مصنوعات کو کیسے فروخت کریں*🤔 👇🏻
چہرے کے مسائل Skin Problems
ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS
*ORIFLAME'S OFFICIAL WORDS*
*BP* BONUS POINTS( is s apki % banti hai apko gifts milty hen)
*BV* BUSINESS VOLUME
(is s apka commission increase hota hai)
*CP* CONSULTANT PRICE ( jis price p apko products milti hain yani 20% less kar k )
*PROSPECT* (har wo shakhs jis n oriflame join naa kia ho lekin ap usko join krwana chahty hon)
*SPONCER* (wo shakhs jis ny apko join karwaya ho oriflame me )
*UPLINE* (Aap ka Manager Director jo ap k sponcer ka sponcer ho)
*DOWNLINE* (Aapki team m jo log join hon)
*Starter* (jo Oriflame join kr k abi chezon ko understand kr rhy hon)
*Recruit* (jo Oriflame join krny k bd 1st order place kr chuky hon chahy wo 10 bp ka ho 20 bp ka ya 5 bp ka ho)
*Qyalified recruit* (jo apni joining k 1st month me 100 bp ka order place kr chuka ho)
Tuesday, October 27, 2020
💢 *Use of Skin Care Products*💢
💢 *Use of Skin Care Products*💢
🌐 *Facewash*
*فیس واش*
👈🏻دن میں دو مرتبہ مٹر کے دانے کے برابر فیس واش لے کر منہ دھونا ہے
🌐 *Cleansing Gel*
*کلینزنگ جیل*
👈🏻یہ 2 ان 1 فیس واش + کلینزر ہے .مٹر کے دانے کے برابر لے کر تین سے پانچ منٹ تک منہ دھونا ہے اور کلینزنگ کرنی ہے .
🌐 *Toner*
*ٹونر*
👈🏻کوٹن(cotton) میں دو Drop لے کر پورے فیس پر لگانا ہے اور لگا کر چھوڑ دینا ہے اس کو واش نہیں کیا جاتا.
🌐 *Eye Cream*
*آئ کریم*
رنگ فنگر(ring finger) میں ایک ڈراپ کے برابر لے کر آنکھوں کے اردگرد گولائی میں لگائیں گال کی ہڈی سے اوپر .انگلی سے ٹپ ٹپ(tap tap) کر کے.
🌐 *Serum*
*سیرم*
👈🏻سیرم لگانے کے دو طریقے ہیں:
📍ایک یہ کہ ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر انگلیوں کی مدد سے ٹیپ ٹیپ کر کر لگا لیں.
📍دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک سے دو ڈراپس لے کر کریم میں ملا کر لگا لیں .
🌐 *Day Cream*
*ڈے کریم*
👈🏻 دن میں منہ دھو کر ایک مٹر کے دانے کے برابر لے کر چہرے پہ لگا لیں جب تک چہرے پر جذب ہو جائے .اس میں موجود ایس پی ایف (SPF) آپ کے چہرے کو دھوپ سے محفوظ رکھے گا اور ماحول کی آلودگی سے بچائے گا.
🌐 *Night Cream*
*نائٹ کریم*
👈🏻رات میں منہ دھوکر مٹر کے دانے کے برابر پورے چہرے پر لگا لیں جذب ہونے تک .
🌐 *Scrub*
*اسکرب*
👈🏻ذرا سی مقدار میں اسکرب لے کر گیلے فیس پر لگا کر انگلیوں کو گول گول فیس پہ گھما کر اسکر بنگ کرنی ہے پانچ سے سات منٹس .(اسکرب ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا ).
🌐 *Mask*
*ماسک*
👈🏻ذرا سی مقدار لے کر پورے چہرے پر پتلی سی لیر (layer) لگالیں اور ڈرائے ہونے پر 20 سے 25 منٹ بعد پورے چہرے کو گیلے ٹشو (tissue) سے صاف کر لیں . (ماسک ہفتے میں دو بار استعمال ہوگا )